اگر آپ کے کیو موبائل میں ہینگ
ہو جانے کا مسلئہ ہے تو اس میں پریشان ہونے کی کوئی بھی ضرورت نہیں ہے بلکہ آپ آسانی
کے ساتھ اس مسلئے کو حل کر سکتے ہیں نیچے دئے گئےطریقے پر عمل کرکے آپ اپنے موبائل
کو وائرس سے پاک کر سکتے ہیں۔
سب سے پہلے چیک کر لیں کہ آپکے
موبائل کی بیٹری 80 فیصد چارج ہے۔ اگر ہے تو اپنے موبائل کو بند کر لیں۔
اب اپنے آف موبائل کو تین بٹنوں
کو ایک ساتھ پریس کرکے رکھیں۔
والیم آپ بٹن والیم ڈاوں بٹن اور پاور والا بٹن
آپ نے ان تینوں بٹنوں کو ایک
ساتھ دبا کر رکھنا ہے تب تک دبا کر رکھنا ہے جب تک موبائل کی سکتین ان نہ ہو جاے۔
اب سکرین پر کچھ سیٹنگز ہوں
گی انہیں سلیکٹ کریں۔
اب سیٹنگز کو سلیکٹ کرنے کے
بعد آپ موبائل کو ریبوٹ کر لیں
جب آپ کا موبائل دوبارہ آن ہو
گا تو اس میں تمام ڈیٹا پرانے والا ختم ہو چکا ہو گا۔
اپ آپکو کوئی بھی مسلئہ پیش
نہیں آئے گا۔
Qmobile Hangs Solution |
Every one know that Qmobile is a china based company. Many people have that problem during the restart of Qmobile. when restarting the Qmobile then it have problem of hangs at that time. So, we have the solution of that Problem. Here i will tell you about the Qmobile Hangs problems easy solutions in both Urdu and English.
Note: During Restoring the Qmobile all of your old data will be lost. We give not any gureentee of your old data that are in your mobile Phone or Card.
How To Fix Qmobile Hang Problem
1. First of all Turn off your Mobile Phone.2. Your mobile battery will be above 75% fully charged.
3. Press These Three Buttons at the same time when your mobile phone is off.
Volume Up button + Volume Down Button + Power Button
4. When screen appears Android system then release all of these three buttons.
5. Now, You can easily select the options as you want
6. Reboot your Mobile phone now anc check all it.
7. Your phone is now in new condition and clean all of the old data virus etc.
8. Enjoy...!
Post a Comment