Pak Sims Menu

Jazz | Warid | Ufone Telenor | Zong | PTCL

All Pakistan Sims Mobilink Jazz, Telenore, Ufone, Warid, Zong, Evo Wingle Packages Details And All Packages Prices are here. You can get all networks of Pakistan SMS Packages, Call Packages, Internet Packages Details. All Networks New Introduced Packages. New Smart Phones Prices and Iphone, Samsung Galaxy prices With Features and Pakistan Sims and Mobile Phones Tips and Tricks.

How To Check Remaining MBs Ufone in Urdu

جب پھی آپ یو فون کا انٹر نیٹ کا پیکج لگاتے ہو تو آپکا انٹر نیٹ کا ٹائم شروع ہو جاتا ہے۔ آپ کو انڑنیٹ کے لیے جو ڈیٹا دیا جاتا ہے اس سے آپکو ایک ٹائم  لیمٹ بھی دی جاتی ہے جس سے آپ اپنے پیکج کو اس ٹائم پر استعمال کرنا ہوتا ہے۔ لیکن آپکو یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ اس تائم پر آپ انٹر نیٹ کا ڈیٹا جو کے آپ کو دیا گیا ہے چیک کر سکیں اس کا کوڈ نیچے دیا گیا ہے۔

یوفون کا انٹرنیٹ چیک کرنے کا طریقہ
یوفون کا انٹرنیٹ چیک کرنے کا طریقہ 


یو فون کے انٹر نیٹ کو چیک کرنے کا کوڈ 
Dial *706#
اگر آپ کی پوسٹ پیڈ سم ہے تو آپکو چاہیے کہ آپ یہ کوڈ ملائے
Dial *4545#

اس سے آپ اپنے بقیہ انڑنیٹ کی تفصیلات چیک کر سکتے ہیں۔
How To Check Remaining MBs Ufone in Urdu Rating: 4.5 Diposkan Oleh: Admin

Post a Comment

Advertisement